اصحاب الکہف
قسم کلام: اسم
معنی
١ - صاحبانِ غار ٢ - مسلمانوں کے عقیدے میں پانچ یا سات یا نو آدمی جو ہزاروں سال کہف یعنی نماز میں سو رہے ہیں اور قیامت کے سن اُٹھا ئے جا ئیں گے ان کے ساتھ ایک کتا بھی ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - صاحبانِ غار ٢ - مسلمانوں کے عقیدے میں پانچ یا سات یا نو آدمی جو ہزاروں سال کہف یعنی نماز میں سو رہے ہیں اور قیامت کے سن اُٹھا ئے جا ئیں گے ان کے ساتھ ایک کتا بھی ہے
جنس: مذکر